تازہ ترین

عبداللطیف کو پی ٹی آئی ضلع چترال کے لئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ چترال صلاح الدین جانی نے عبدللطیف کو پی ٹی آئی ضلع چترال کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مباکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عبداللطیف پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں کہ صوبائی قیادت نے عبداللطیف پربھرپور اعتماد کرکے اُس کو دوبارہ صدر منتخب کردیا۔اُنہوں نے کہا کہ انشاء اللہ چترال کے اندر جو بھی مسئلے مسائل ہیں صدرعبداللطیف سے ملکر ہم حل کرینگے اور چند دنوں سے مخالفین یہ افوہ پھیلا رہے تھے کہ چترال میں صوبائی قیادت پارٹی کو شاہی خاندان کے حوالے کررہے ہیں آج وہ افواہیں دم توڑ گئی۔اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی غریبوں کی پارٹی ہے اور رہیگی۔اور 2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی ہی کامیابی حاصل کریگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔