تازہ ترین

چترال ائیر پورٹ سے برف ہٹانے کا کام شروع ، چترال کا باقی دنیا سے کوئی رابط نہیں

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)برف باری بند ہونے کے چار دن بعد جمعرات کے روز چترال ائیرپورٹ سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، یاد رہے کہ شدید برف باری کی وجہ سے چترال زمینی طور پر باقی ملک سے کئی دنوں سے منقطع ہےImage may contain: snow, tree, nature and outdoor دو دن موسم بالکل صاف ہونے کے باوجود چترال ائیر پورٹ سے برف نہ ہٹانے کی وجہ سے چترال کے فضائی سروس تاحال معطل ہے، چترال میں ایسے مریض جو پشاور یا اسلام آباد ریفر کیئے جاچکے ہیں وہ پشاور یا اسلام آباد جانے کے بجائے چترال میں شدید مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ عملہ رن وے سے برف کی صفائی میں انتہائی سست روئی دیکھا رہے ہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔