تازہ ترین

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن ہفتہ 11فروری کو بھی جاری رہا۔Image may contain: 2 peopleاس اپریشن میں چترال کے دور درا علاقے تورکہو کے گاؤں شاگرام اور کہوت میں ایک ٹن امدادی سامان جس میںImage may contain: 2 people اشیائے خوردنوش ،چینی ،گھی چاول وغیرہ سمیت گرم بسترے اورImage may contain: one or more people and outdoor سلیپنگ بیگ شامل تھے۔آرمی ہیلی کاپٹرکے ذریعے علاقوں میں پہنچائی گئی اورچترال سکاؤٹس کی طرف سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کی گئی۔Image may contain: 2 people, people standingریلیف اپریشن اتوار12فروری کو بھی جاری رہیگا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔