تازہ ترین

چترال میں پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کا مشترکہ ریلیف اپریشن کا سلسلہ جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں پاک آرمی اورچترال سکاؤٹس کا مشترکہ ریلیف اپریشن بذریعہ ہیلیImage may contain: 2 people اتوار12فروری کو بھی جاری رہا۔چترال سکاؤٹس کے میجرتوصیف کی قیادت میں Image may contain: 6 people, outdoorآرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان جس میں اشیاء خوردونوش ،دال ،آٹا،گھی ،چینی اور چائے سمیت 50عدد گرم بسترے (سلیپنگ بیگ)شامل تھے چترال کے دوردراز علاقےImage may contain: one or more people, people standing and outdoor تورکہو کے گاؤں شاگرام،زنگ لشٹ اور شوت خار کے لوگوں میں تقسیم کی گئی۔اورتورکہو جاتے ہوئے چترال میں پھنسے ہوئے 4مسافروں جن میں خواتین اور بچے شامل تھے کوشاگرام پہنچایا گیا جبکہ اسی روز دوسرے ریلیف اپریشن میں گرم چشمہ میں پھنسے ہوئے 19مسافروں Image may contain: 6 people, people sittingاور مریضوں کوبذریعہ ہیلی کاپٹر چترال پہنچائے گئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔