تازہ ترین

دروش میں ادارہ برائے تحفظ مقامی زبان و ثقافت (پی آئی سی ایل) کے زیر انتظام کھوار محفل مشاعرہ

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار12فروری کودروش میں ادارہ برائے تحفظ مقامی زبان و ثقافت (پی آئی سی ایل)دروش کے زیر انتظام کھوار محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔Image may contain: 1 person, beard and closeupجس میں 15شعراء نے شرکت کیں۔مشاعرے کی صدارت پروفیسر محمد نقیب اللہ رازی نے کی جبکہ مہمان خصوصی آل وی سی کونسلر فورم دروش کے صدر وی سی جنجریت کے ناظم عمران الملک Image may contain: one or more people, hat and closeupتھے۔شعراء میں پروفیسر نقیب اللہ رازی،فیض الباری بیگان،صلاح الدین طوفان،اعجاز احمد اعجاز چیئرمین پی آئی سی ایل، توفیق رحمانی،نور اللہ ساگر،اظہار الحق مجاز،نقیب احمد سماک،رحمت قیوم غمگین،کاشف تنہا،حمید اللہ حمید اور صلاح الدین صارم وغیرہ شامل تھے۔صدر محفل اورمہمان خصوصی نے پی آئی سی ایل کے منتظمین کی طرف سےImage may contain: 1 person, sitting and beard کھوار محفل مشاعرہ منعقد کرنے پر اُن کو سراہا ۔اورآئیندہ کے لئے بھی اسی طرح کے پروگرامات منعقد کرنے پر زور دیا۔Image may contain: one or more people and beardسامعین محفل نے شعراء کے غزلوں سے محضوظ ہوئے اور اور اُن کو داد دیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔