تازہ ترین

پیر 13فروری ،پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر 13فروری کو پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن Image may contain: 4 people, people standing and outdoorکے سلسلے میں5فروری کو شرشال کریم آباد کے روانہ کیے امدادی سامان جوکہ راستوں کی بندیش کی وجہ سے سوخت میں بذر یعہ ہیلی کاپٹر اُتاری گئی تھی کو Image may contain: 6 people, outdoorپیر13فروری کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پیدال شیرشال پہنچایااور53متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیں۔اس موقع پر جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی طرف سےImage may contain: 1 person بھیجے گئے چار لاکھ روپیہ چار متاثرہ زخمی اور شہدا کے لواحقین میں تقسیم کیے گئے۔چترال سے ہیلی کاپٹرImage may contain: 3 people, people sitting کے ذریعے26مسافروں جن میں زیادہ کی تعداد میں مریض موجود تھے کو پشاور پہنچایا گیا۔یہ ریسکیو اپریشن بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر کل 14فروری کو بھی جاری رہے گی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔