تازہ ترین

جے آئی یوتھ الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 19 فروری کو دروش کے تین یوسیز میں الیکشن ہونگے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)جے آئی یوتھ الیکشن کا دوسرا مرحلہ 19 فروری کو دروش کے تین یوسیز میں الیکشن ہونگے. جے آیی یوتھ چترال کے انٹرا پارٹی الیکشن کے پہلے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد اب دوسرے مرحلے میں 19 فروری کو دروش کے تین یوسیز میں الیکشن بھرپور انداز میں ہونگے. دروش کے ہزاروں نوجوان ووٹ پول کرنے کیلیے اپنی رجسٹریشن کر چکے ہیں اور امید وار آن الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں؛. بازار گلیوں میں پوسٹر اور پینا فلیکس سجانے ہوئے ہیں اور گھر گھر رابطہ مہم بھی جاری ہے اور اس طرح ہزاروں نوجوان جے آئی یوتھ کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں اور نوجوانوں کا یہ جذبہ قابل دید ہے ؛. منگل کے روز جے آیی یوتھ چترال کے ضلعی صدر وجیہ الدین و ضلعی کابینہ  نےدروش کا دورہ کیا اور جماعت اسلامی تحصیل دروش کے امیر مولانا صلاح الدین اور صدر جے یوتھ دروش سید فرید جان، نائب صدر حسن سیداور اس کے کابینہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ جے آیی یوتھ الیکشن کی بدولت نیا خون جماعت اسلامی کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں اور انتخابات کے ذریعے دروش کے پرعزم نوجوان اپنے لیے لیڈر کا چناو کریں گے. الیکشن دروش 1 دروش 2 اور عشریت میں 19 فروری کو صبح نو بجے سے لیکر 4 بجے تک مختلف پولنگ اسٹیشن میں ہونگے.

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔