تازہ ترین

انٹرویو شیڈول برائے این۔ٹی۔ایس(NTS)اُمیدواران2016-17محکمہ تعلیم (مردانہ )چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر(مردانہ) چترال جہانگیر خان کاکڑ کی دفتر سے جاری ایک پریس ریلیز کے ذریعے تمام سی ٹی،ٹی ٹی،اے ٹی،پی ای ٹی،ڈی ایم قاری اور پی ایس ٹی کیڈر کے این ۔ٹی ۔ایس پاس امیدواران(مردانہ) جن کی میرٹ پوزیشن 1سے20تک ہوکو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ20فروری2017تا25فروری2017ء کو گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال میں اپنے تمام اصل اور ایک سیٹ فوٹو اسٹیٹ دستاویزات کے ہمراہ دفتری اوقات کار کے دوران انٹرویو کے لیے حاضر ہوجائیں۔بصورت دیگر اُن کی تقرری پر غور نہیں کیا جائے گا

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔