تازہ ترین

تحصیل دروش میں جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن کی انتظامات مکمل. صدر جے آئی یوتھ دروش سید فرید جان

 دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر جے آئی یوتھ دروش سید فرید جان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ  تحصیل دروش میں جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن کی انتظامات مکمل ہوگئے. کل صبح یعنی 19فروری بروز اتوار صبح 9 تا سہ پہر 4 بجے دروش کے 13 پولنگ اسٹیشن میں جے آئی یوتھ یوسی صدارت کے انتخابات ہونگے. جے آ ئی یوتھ دروش کے ممبرز اپنے قیمتی ووٹ مختلف مقامات کے پولنگ اسٹیشنوں میں کاسٹ کریں گے. اُنہوں نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشن کے انتخابی عملے مقرر کیے گیے اور بیلٹ بکس اور دیگر اشیا کل الیکشن سے پہلے پولنگ سٹیش پہنچائیں جائیں گے.

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔