تازہ ترین

ٹنل ورکشاپ حادثے کی اطلاع ملتے ہی چترال سکاؤٹس کی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)لواری ٹنل میں چترال سائڈ پر تعمیریاتی کمپنی سامبو کے ورکشاپ پر پہاڑی تودہ گرنے کےImage may contain: 4 people, people standing and outdoor واقعے کی اطلاع ملتے ہی چترال سکاؤٹس کے ایکٹنگ کمانڈنٹ چترال سید عمران الحسن کی قیادت میں رسیکیو ٹیم ، میڈیکل کی ٹیم دو ایمبولینس لیکرجائے وقوعہImage may contain: 4 people, snow and outdoor پر چترال سکاؤٹس کی ٹیم نے ریسکیو کاروائی شروع کی جبکہ ایک آفیسر اور15جوان میرکھنی سے ٹنل کی طرف روانہ ہوئے جبکہ لواری ٹنل میں تعینات چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے این ایچ اےImage may contain: 1 person, standing and outdoor اور پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ مل کرملبے کو ہٹانے اور سات جان بحق اور سات زخمی افراد کو ملبے سے نکالنے میں مدد کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔