لاہور ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار پھلانگنے کی کوشش کرنے والے 2 چترالی افراد کو اے ایس ایف نے گرفتار کر لیا

لاہور(اسداللہ حیدر)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب رہائشی علاقوں کی جانب سے 2 افراد نے دیوار پھلانگنے کی کوشش کی، سیکورٹی کیمروں کی مدد سے دونوں کو دیکھ کر اے ایس ایف کے کوئیک رسپانس سکواڈ نے کارروائی کی اور انہیں پکڑ لیا۔گرفتار کئے گئے افراد حق نواز اور خلیل الرحمن کا تعلق چترال سے بتایا جاتاہے اے ایس ایف نے مزید کارروائی کے لیے دونوں افراد کو پولیس کے حوالے کردیا۔باقی سیکورٹی حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جوں ہی کوئی انفارمیشن موصول ہو جائے تو قارئین کو آگاہ کیا جائے گا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔