تازہ ترین

مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کی طرف سے ٹنل ورکشاپ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

چترال(نمائند ہ چترال ایکسپریس) سیداحمدخان ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)چترال اور تحصیل صدر محمد کوثرایڈوکیٹ نے لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلا ئیڈ نگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیائع پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔اُنہوں نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور جان بحق افراد کی درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔