ضلعی سیرت کونسل چترال میں 3مارچ کوکل جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس منعقدکرے گی۔شوشل میڈیا پر چلنے والے توہین آمیز مواد سے مسلمانوں کو سخت تشویش لاحق ہے۔رہنماؤں کو مشترکہ کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلعی سیرت کونسل چترال کے سرپرست اعلیٰ قاری یوسف،چیئرمین حافظ نوازالدین،Image may contain: 3 people, people sitting and beardصدرمولانافدااحمد،سیکرٹری جنرل قاری یارض الرحمن،سیکرٹری فنانس خیرالرحمن خیری،سیکرٹری اطلاعات قاری عبدالغفور،ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالسلام ،قاری شفیق الرحمان اوردیگرہنماوں نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی سیرت کونسل چترال میں 3مارچ کوکل جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس منعقدکرے گی۔انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاImage may contain: 6 people, people sitting and indoorپرچلنے والے توہین آمیزموادسے مسلمانوں کوسخت تشویش لاحق ہوئی ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے حکومت سے پرزورمطالبہ کیاکہ ان عناصرکے خلاف حکومت موثراقدام اٹھائیں اوران توہین آمیزمواد کوسوشل میڈیاسےImage may contain: 3 people, people sitting and indoor فوری طورپرہٹایاجائے ۔انہوں نے سہون شریف میں خود کش حملے کے ساتھ چارسدہ تنگی کچری پرخودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے عوام سےImage may contain: one or more people, people sitting, table and indoor تین مارچ کوکل جماعتی ناموس رسالتﷺ ونظریہ پاکستان کانفرنس میں بھرپورشرکت کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔