تازہ ترین

اے ڈی (ایل جی اینڈ آر ڈی ڈی) کا تبادلہ، آل وی سی فورم دروش کے کرپشن کے خلاف کوششیں رنگ لے آئیں۔عمران الملک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل وسی فورم دروش کے صدر عمران الملک نے ایک اخباری بیان میں اے ڈی (ایل جی اینڈ آر ڈی ڈی) نورالوہاب کوچترال سے تبدیل کرنے پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آل وی سی فورم دروش کے کرپشن کے خلاف کوششیں رنگ لے آئیں۔اُنہوں نے کہا کہ اے ڈی نورالوہاب نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے ویلیج کونسلز اور ترقیاتی کاموں کے مابین رکاوٹ بنے ہوئے تھے۔اُنہوں نے متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُمیدکا اظہار کیا کہ نئے آنے والے اے ڈی منصفانہ اوصاف کا مالک ہونگے۔عمران الملک نے کہا کہ ہم ایون اور چترال سے تعلق رکھنے والے ناظمین اور کونسلرز کا بھی شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے ہماری اخلاقی حمایت کی تھی

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔