تازہ ترین

سندھ حکومت کی طرف سے ارندو کے برف باری سے متاثرہ مختلف مقامات میں گرم کمبل سمیت دوسرئے ضروریات اشیاء تقسیم۔

ارندو ( نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ برف باری سے ضلع چترال کے دور افتادہ اور متاثرہ علاقہ ارندو میں سند ھ حکومت کی طرف سے بھیجئے گئے سامان متاثرین میں تقسیم کے گئے ۔اس موقع پر پی پی پی ارندو کے صدر زید اللہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں عوامی جماعت ہیں۔باجود صوبے میں حکومت نہ ہونے کے جب بھی چترال میں قدرتی آفت نے لوگوں کو متاثر کیا تو پیپلز پارٹی سندھ حکومت نے آگے بڑھ کر چترال کے متاثرہ بھائیوں کی مدد کی ۔آج یہ تقسیم ہونے والے سامان سندھ حکومت کی طرف سے چترال سے والہانہ محبت کا ثبوت ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔