انتقال پر ملالتازہ ترین

ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر مستوج معراج الدین منگل کے روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر مستوج معراج الدین منگل کے روز طویل علالت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ ان کی عمر 75سال تھی ۔ وہ ریٹائرڈ ڈی پی او چترال محمد سعیدخان لال اور گورنمنٹ کالج چترال کے پرنسپل پروفیسر مقصود احمد کے چچا زاد بھائی، نیشنل بنک کے منیجر ضیاء الدین ، امریکہ میں مقیم جمیل الدین اور لیڈی ڈاکٹر شگفتہ کاوالد، ریٹائرڈ ایس پی شیر احمد خان اور ریٹائرڈ ڈی ای او شاہ جہان کابہنوئی تھے۔ انہیں ان کے آبائی گاؤں ورکوپ تورکھو کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ ان کے نماز جنازے میں عمائدین علاقہ اور معززیں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔