تازہ ترین

زرگراندہ کے رہائشی 14سالہ اسحاق ولد سردار دریا کنارے کرکٹ کھلتے ہوئے دریا میں گرنے سے جان بحق

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل کے سہ پہرچترال ٹاون زرگراندہ میں 14سالہ اسحاقImage may contain: 1 person, sunglasses and outdoor ولد سردار ساتھوں کے ساتھ دریا کنارے کرکٹ کھل رہے تھے کہ بال دریا میں گر گئی جسے نکالنے کی کوشش میں اسحاق پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گرگئے اور جان بحق ہوگئے۔اسحاق چترال کے مشہور تاجر حاجی مسافرخان کے پوتے، ٹھیکہ دار سردار غنی کے بھانجے ، گوہر،سجاد اور ندیم کے بھتیجے تھے۔لاش کو تاحال دریا سے برآمد نہیں کیا جاسکا۔جس کی تالاش جاری ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔