تازہ ترین

ضلع سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام تین مارچ کو منعقد ہونے والی کل جماعتی تحفظ ناموس رسالتؐ ونظریہ پاکستان کانفرنس ملتوی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام 3مارچ کو منعقد ہونے والی کل جماعتی تحفظ ناموس رسالتؐ ونظریہ پاکستان کانفرنس موجودہ سیکیورٹی کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا۔چیئرمین حافظ نواز الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ حالات بہتر ہونے کے بعد کانفرنس کو منعقد کرنے پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔اُنہوں نے کہا کہ اب تک اس سلسلے میں تعاون کرنے پر تمام احباب کے مشکور اور دعا گو رہونگا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔