تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل کی ملاقات

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے امریکہ کے قونصل جنرل Raymod MeGrath نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں ملاقات کی ۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ پولٹیکل / اکنامک چیف Ms Kathryn Hoffman بھی قونصل جنرل کے ہمراہ تھیں جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔