تازہ ترین

گذشتہ روز دریا میں بہہ جانے والے اسحاق خالد کی لاش برآمد 4مارچ صبح 10بجے شاہی مسجد چترال میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ منگل کو کرکٹ کھلتے ہوئے زرگراندہ کے رہائشی اسحاق خالد ولد سردار خالد دریا چترال میں گر کر جان بحق ہوگئے تھے کی لاش جمعہ کی سہ پہر ایون کے مقام سے دریا سے دریافت ہوگئی۔اُن کی نماز جنازہ کل مورخہ4مارچ کو صبح 10بجے شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی اور زرگراندہ چترال میں اُن کو دفنایا جائیگا

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔