
تازہ ترین
پاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن جاری
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن جاری ہے جمعہ کے روزپاک آرمی کی
MI-17ہیلی کاپٹرکے ذریعے دس مسافروں کوپشاورپہنچایاگیا جس میں بیمارمرد،خواتین اوربچے شامل تھے ۔پاک آرمی کےMI-17ہیلی کاپٹرچترال سکاؤٹس کے ہیلی پیڈ میں کھڑ ی ہے جوکہ کسی بھی صورت حال سے نمنٹے کے لئے تیار ہے
