تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اللہ کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

سوات(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک محب اللہ کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے مرحوم کے گھر سوات گئے جہاں انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔صوبائی وزراء محمود خان اور شاہ فرمان بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے۔وہ کچھ دیر معاون خصوصی محب اللہ اور دیگر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔وزیر اعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔