تازہ ترین

دلشاد پری نے ملاکنڈ رینج میں پہلے پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) کا اعزار حاصل کیا

بونی( کریم اللہ ) بونی سے تعلق رکھنے والی دلشاد بی بی بنتِ سید عزیز ولی شاہ نے ملاکنڈ رینج میں پہلے پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) حاصل کرنے کا اعزار حاصل کیا۔ دلشاد بی بی پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات سے ایم ایس سی، مسلم لا کالج سوات سے ایل ایل بی کی سند حاصل کرچکی ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ماں کی دعا اور ٹیچرز کی محنت کا صلہ قرار دیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔