پشاور( چترال ایکسپریس)ائیر وائس مارشل محمد اطہر شمس ایس آئی (ایم) ائیر آفیسر کمانڈنگ نارتھ ائیر کمانڈ نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر وزیر اعلیٰ کے ساتھ رہے اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر دونوں طرف سے سوینئر کا تبادلہ بھی ہوا۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں