تازہ ترین

موڑکھوڑ کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کروانے پر عوام موڑکھو کی طرف سے ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کا شکریہ

موڑکھو ( جمشید احمد) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے مختلف منصوبے موڑکھو کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت سے منظور کرواکر عوام کے لیے گران قدر خدمات انجام دی ہے جس پر علاقے کی عوام نے ان کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا ہے ان منصوبوں میں اویر تا تریچ روڈ کی کشادگی اور پختگی کے ساتھ کوراغ کوشٹ ٹرک ایبل پل، وریجون پل، کشم ، نشکو پلوں کی منطوری شامل ہیں اس کے علاوہ نہر اتھک ٹنل اور ساتھ ہی دو سو میگاواٹ بجلی گھر بھی شامل ہیں جو کہ اس علاقے کی ترقی میں یہ پراجیکٹ سنگ میل ثابت ہونگے جس کی خوشخبری گذشتہ دن ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے لوکل میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا ۔جس پر اس علاقے کے عوام اویر تاشاگروم تریچ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کر تے ہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔