تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے ارکاری ویلی کے منتخب نمائندہ گان کی ملاقات۔علاقے کے مسائل پر تفصیلی گفتگو

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ سے ارکاری ویلی کے منتخب نمائندہ گان کی وفد نے ملاقات کیImage may contain: 3 people, people standing۔وفد میں ارکاری ویلی کے یونین کونسل ناظم عبدالمجید خان۔وی سی ناظم شیر محمداور وی سی سیکرٹری شہاب الدین شامل تھے۔ملاقات میں علاقے کے مسائل خصوصاً گذشتہ مہینے کیImage may contain: 2 people, people standing شدید برف باری کے بعد کے صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔جس پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال سکاؤٹس کے طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔آخر میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے منتخب نمائندگان کو چترال سکاؤٹس کے کیپ بھی پیش کیے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔