تازہ ترین

پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے دروش میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر6مارچ کوپاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے زیر اہتمام پاکستان آرمی کی گائناکالوجسٹ ماہر ڈاکٹرو ں کیImage may contain: 4 people, people sitting, table and indoor ٹیم کا فری میڈیکل کیمپ ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں منعقد ہوئی۔جس میں تحصیل دروش اور دروش کے دوردرازعلاقوں سے مریضوں کی فری چیک اپ،الٹراساؤنڈ،لیبارٹری ٹیسٹ اور ای سی جی کرائی گئی۔دروش اور ملحقہ علاقوں سے بڑی تعداد میںImage may contain: one or more people, screen and indoor مریضوں نے فری میڈیکل کیمپ سے استفادہ اُٹھایا۔دروش کے عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔