تازہ ترین

گرم چشمہ روڈ موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے کھولنے پر سی اینڈ ڈبلیو چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ۔جنرل کونسلر عبدالمجید

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) زیارت ایژ گرم چشمہ کے جنرل کونسلر عبدالحمید نے گرم چشمہ روڈ کی طرف خصوصی توجہ دے کر موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے کھولنے پر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ذاتی دلچسپی کے بغیر گرم چشمہ روڈ کا کھلنا ممکن نہ تھا۔ ایک اخبار ی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایکسین کی اس غیر معمولی دلچسپی کا اظہارکرنے پر لوٹ کوہ وادی کے عوام ان کی درازی عمر کے لئے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں اس سال کی اسکیل پر برفباری سے گرم چشمہ روڈ مہینوں تک بند رہتا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔