تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا لاہور میں پختون برادری کے اجتماع سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

لاہور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کیلئے قربانیاں دیں۔ شہباز شریف سے پوچھتاہوں کیا وہ ہم سے زیادہ پاکستانی ہیںآپ لوگ پرامن رہیں یہ ملک میں نفاق پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پنجاب ، بلوچستان، سندھ سمیت سارا پاکستان ہمارا ہے۔ شہباز شریف سے کہتاہوں کہ یہ پٹھان آپ کے بھائی ہیں ۔ ان کو مہمان نوازی نہیں آتی تو ہمارے صوبے میں آکر سیکھ لیں ۔ ان کو تکلیف ہے کہ پٹھان تحریک انصاف میں ہیں25 سے 30 سال افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی ۔ انہیں بھی مہمان نوازی سکھائیں گے ۔ پاناما کیس میں یہ بچنے والے نہیں ۔اب ان کو پختونوں کی بد دعا بھی لگ گئی ہے۔ فرق ہم نہیں مانیں گے ۔ رجسٹرڈ کرنا ہے تو سب کو کرو۔رجسٹر کرنا ہے تو سندھی، پنجابی اور پٹھان سب کو کرو۔ پرویز خٹک،پختونوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے کابینہ کے ساتھ لاہو ر آیاہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک،ہم پر جتنا ظلم ہو گا اُتنا ہی جوش و جذبہ بڑھے گا،عدالت جائیں گے اور جلسے بھی کریں گے،پنجاب، بلوچستان، سندھ سمیت سارا پاکستان ہمارا ہے،پنجابی پٹھانوں کے دشمن نہیں پنجاب کے دوستوں کیلئے محبت کا پیغام Image result for Pervez Khattak media talk in lahore march 7 photosلایا ہوں افغان مہاجرین کی بہترین مہمان نوازی کی ، وزیراعلیٰ پرویز خٹک
پانامہ لیکس میں شریف برادران نہیں بچیں گے،شریف برادران کو تکلیف ہے کہ پٹھان پی ٹی آئی میں کیوں ہیں، پرویز خٹک ،درست ووٹ کیسے دینا چاہیئے پٹھانوں سے سیکھنا چاہیئے ، پرویز خٹک،تعلیم لاہور سے حاصل کی بچپن اور جوانی وہیں گزاری، وزیراعلیٰ،پنجاب کے پختون بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، پرویز خٹک،ملک کے کونے کونے میں پختون موجود ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور زلمی کو جمعرات کے روز دعوت پر مدعو کرلیا،پرویز خٹک پشاور زلمی کو ظہرانہ دیں گے پرویز خٹک نے پشاور زلمی کی ٹیم کو دو کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دیں گے
ظہرانے میں عمران خان اور دیگر قائدین بھی شریک ہوں گے،پیار سے کہتا ہوں دھمکی بھی دیتا ہوں باز آجاو، پرویز خٹک،ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم باغی ہو جائیں، وزیراعلیٰ ،باغی ہوگئے تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ،ان کو تکلیف ہے کہ پٹھان تحریک انصاف میں کیوں ہیں ، پرویز خٹک
اگر رجسٹرڈ کرنا ہے تو سندھیوں، پنجابیوں سب کو کرو،ہم تمہارے باپ کے نوکر ہیں کیا، پرویز خٹک،پولیس کو کہو کہ پٹھانوں کیخلاف کاروائیاں بند کرو،اسفندیار، فضل الرحمن ، محمود خان اچکزئی تم کیسے پٹھان ہو،ہم ثابت کریں گے کہ ان سے بہتر پاکستانی ہیں ان کو تو مہمان نوازی بھی نہیں آتی،ہم نے تو افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی،میں 50 سال کے ایک ایک روپے کا حساب دے سکتا ہوں،پنجابی بھائیو، بھیڑ بکریوں کی طرح ووٹ نہ دو، وزیراعلیٰ،ووٹ دینا ہے تو پٹھانوں سے سیکھو، وزیراعلیٰ پرویز خٹک

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى