تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک کا سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔