تازہ ترین

سید فدا حسن شاہ ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن تعینات

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولیس افیسر سید فدا حسن شاہ(پی ایس پی)کو ڈی آئی خان ڈویژن کا ڈی آئی جی تعینا ت کردیا گیا۔جس کے احکامات آئی جی خیبر پختونخواہ نے گذشتہ دن کردی ہے۔فدا حسن شاہ کا تعلق چترال کے خوبصورت گاؤں چرون سے ہے۔وہ اس سے پہلے پشاور میں بطور ڈی آئی جی انکوائری اینڈ ٹریننگ خدمات انجام دے رہے تھے۔یاد رہے کہ سید فدا حسن شاہ چترال سے پولیس آفیسر ہیں جو ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات ہوئے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔