تازہ ترین

گورنمنٹ دارالعلوم واقع شاہی مسجد چترال میں س اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ Image may contain: one or more people, sky and outdoorجس میں دینی علوم کے طلباء اور شعبہ حفظ و ناظرہ کے طلباء امتحان دے رہیں ہیں ۔ مجموعی طور پر شعبہ درس نظامی کے طلباء کی تعداد 50سے زائد ہے اور شعبہ حفظ و ناظرہ کی طلباء کی تعداد 100سے بڑھ کر ہے۔گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں سالانہ امتحانات 8مارچ کو شروع ہوگئے اور 16مارچ تک جاری رہیں گے۔ جس میں شعبہ درس نظامی میں درجہ اولیٰ سے لیکر دورہ حدیث تک کے طلباء امتحان دے رہے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔