تازہ ترین

جے یو آئی تحصیل موڑکہو کے مجلس عمومی کا اجلاس،صد سالہ تین روزہ کانفرنس میں شرکت کے عزم کا اظہار

موڑکہو(اعجاز احمد) گذشتہ روز جے یو آئی تحصیل موڑکہو کے مجلس عمومی کا اجلاس جامعہ مسجد رایگاز میں منعقد ہوا۔اجلاس میں علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس کا ایجنڈا جے یوآئی کا صد سالہ کانفرنس تھا۔اجلاس کی صدارت امیر جے یو آئی تحصیل موڑکہو مولانا محمد مراد نے کی۔تحصیل ناظم مولانا یوسف نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پرنسپل سمیع الحق نے جے یو آئی کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔مولانا میر بہادر نے معاشرے میں ہونے والے بُرائیوں کو روکنے کے حوالے سے علماء پر زور دیا۔اس طرح دیگر علماء کرام نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔شرکاء مجلس نے صد سالہ تین روزہ کانفرنس میں شرکت کاعزم ظاہر کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔