تازہ ترین

چترال میں آخر کار فائبر آپٹک کو ایکٹیویٹ کیا گیا۔نیٹ سپیڈ تیز ہوگئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آخر کار فائبر آپٹک کو ایکٹیویٹ کیا گیا۔ نیٹ کی سپیڈ تیز ہوگئی ہے۔چترالیوں اور خاص کر انٹرنیٹ صارفین جو کہ کئی سالوں سے انٹرنیٹ کی بار بار ڈسکنکشن اور انتہائی کمزور سپیڈ سے عاجز آچکے تھے کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا۔چترال میں نیٹ کیفے مالکان ،کاروباری حضرات سمیت دفترات اور بینکوں کے لئے آسانیاں اور ضرورت مندوں کو سہولیات میسر ہونگے اور ان کا قیمتی وقت بچ جائے گا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔