تازہ ترین

انٹیگریٹڈ یوتھ ڈیویلپمنٹ پرو گرام کے زیر انتظام چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات واک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار کے روز انٹیگریٹڈ یوتھ ڈیویلپمنٹ پرو گرام کےImage may contain: 12 people, people standing, crowd and outdoor زیر انتظام چترال میں منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات واک کے عنوان سے ایک پر امن واک کا اہتمام کیا گیاجس میں چترال کے کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔واک کا مقصد چترال میں بڑھتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی آواز بلند کر نا تھا۔Image may contain: 13 people, people standing and outdoor چترال میں واحد سب سے بڑا اور اہم مسئلہ جو روز بروز بڑھتا جا رہا ہے وہ نشہ کی لت ہے۔ اس سلسلے میں چترال انتظا میہ بھی اپنی کوششیں کرتا رہا ہے۔ضلع کے گرد و نواح میں پھیلے ہوئے منشیات فروشوں کےImage may contain: 9 people, people smiling, people standing, crowd and outdoor گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔ واک کے آخر میں IYDPکے ذمہ داروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ منشیات کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے ۔اس سلسلے میں انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کرنے کا عزم کیا ۔آخر میں دعاکے ساتھ واک کا اختتام کیا گیا ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔