تازہ ترین

سونا می پرو گرام کے تحت خور کشاندہ چترال میں شجر کا ری مہم کا آغاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) شجر کاری مہم کے سلسلے میں وی سی ناظم خور کشاندہ حیات الرحمن کی زیر صدارتImage may contain: one or more people and outdoor سونا می پرو گرام کا آغاز خور کشاندہ میں ہو اپرو گرام میں علا قے کے معتبرات اور اہل علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی اس پرو گرا م کے تحت 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے ۔ پر و گرام میں اہل علا قہ کے علاوہ وی سی نا ظم شیا قو ٹیک نوید احمد بیگ ،پا کستان تحریک انصاف کےImage may contain: 4 people, people sitting and outdoor سا بق نا ئب صدر چترال رضیت با اللہ CDOکے پرو گرام آفیسر شہاب اور SDFOچترال آصف علی شا ہ بھی شریک تھے ۔یاد رہے راوان سال بہار کی آمد سے پہلے چترال کے ہر ویلچ کو نسل میں 10ہزار پو دے تقسیم کرنے کی منصو بہ بندی ہےImage may contain: 2 people, people standing, hat and outdoor اور اس سلسلے میں ہر ویلج کونسل میں پرو گرامات منعقد کئے جارہے ہیں ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔