تازہ ترین

منور شاہ رنگین کے لئےامداد کی اپیل

اپیل برائے امداد
چترال کے معروف مزاحیہ فنکار منور شاہ رنگین دل کی بیماری میں مبتلا ہوکر آغاخان ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں ۔ ان کے دل کی تین valve بند ہیں جن کا اپریشن 23مارچ کو ہورہا ہے ۔ چترال کے تمام اہل خیر اور فن سے دلچسپی رکھنے والے حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپریشن کے بھاری اخراجات پورا کرنے کے لئے دل کھول کرامداد دے دیں ۔ اخراجات کا تخمینہ 5لاکھ روپے بتایا گیا ہے جو کہ ان کی مالی استطاعت سے باہر ہے۔ منور شاہ رنگین گلستان چترال کا ایک نرالے انداز کا فنکار ہے جو سینکڑوں ہزاروں غمزدہ دلوں اور پژمردہ چہروں میں خوشیوں اور قہقہوں کی قوس قزح بکھیرتے بکھیرتے خوداپنی خوشیاں کھوبیٹھے۔ اس فنکار رنگین نوا کے ساتھ امدادکے لئے رحمت ولی فون نمبر 0345-8855688اور حسین صفدر فون نمبر 0321-2350117پر رابطہ کریں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔