تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی (ڈی ڈی سی)کے منعقدہ اجلاس میں ایجوکیشن ،ہیلتھ اور دوسرے سیکٹروں میں متعدد منصوبہ جات کی منظوری دی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بدھ کے روز ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی (ڈی ڈی سی)کے منعقدہ اجلاس میں ایجوکیشن ،ہیلتھ اور دوسرے سیکٹروں میں متعدد منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس کی صدارت ضلع ناظم مغفرت شاہ نے کی جبکہ مختلف محکمہ جات کے ضلعی سربراہ نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم نے افسران پر زور دیاکہ وہ دفترومیں بیٹھے رہنے کی بجائے فیلڈ میں جاکر منصوبہ جات کو بروقت اور معیار کے ساتھ پایہ تکمیل کوپہنچانے کو یقینی بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور ان کی ضروریات کے مطابق منصوبہ جات کی نشاندہی اور اس سلسلے میں دفتری امور کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔