انتقال پر ملالتازہ ترین

مس مورین لائنز ہفتہ18مارچ کو عیسائی قبرستان پشاور(گورا قبرستان )میں سپرد خاک

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)مس مورین لائنزکو ہفتہ18مارچ کو عیسائی قبرستان پشاور(گورا قبرستان )میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ گزشتہ روز پشاور میں انتقال کرگئی تھی اُن کی عمر 80سال تھی۔مس مورین جو ایک سوشل ورکر،مصنفہ اور کلاش کمیونٹی کے لوگوں کی دوست تھی 1980سے خطے میں سرگرم تھی۔تدفین کے موقع پرڈاکٹر عادل ظریف،ڈاکٹر علی ظریف،شہزادہ ادریس حیات،مہربان الہیٰ حنفی،سعیدہ گل کالاش اور پشاور میں مقیم اُن کے رفقا موجودتھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔