تازہ ترین

چترال پوسٹ پر ہندوستانی ہیکروں کا حملہ؛ ویب سائٹ ہیک کر دی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہندوستانی ہیکروں نے چترال پوسٹ کے آفیشل ویب سائٹ پر حملہ کرکے اسے ہیک کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی ہیکروں کے ایک گروپ ’’مالو سائبر سولجرز‘‘ جسے عام طور پر MCSکہا جاتا ہے ، نے چترال پوسٹ کے ویب سائٹ کو ہیک کر لیا ہے۔ انڈین ہیکروں کا یہ گروپ پاکستان کے اندر مختلف سرکاری اداروں، میڈیا ہاؤسز سمیت غیر سرکاری اداروں کے ویب سائٹس پر وقتاً فوقتاً حملہ آور ہو تارہتا ہے۔ ہیکروں کے پیغام میں کہا گیا کہ ’’انڈیا کے سائبر سپیس سے دور رہیں، ہم خطرناک ہیں‘‘۔ چترال پوسٹ انتظامیہ ویب سائٹ کے ہیک ہونے کی وجہ سے قارئین کو پیش آنے والی دشواری پر معذرت خواہ ہے ۔ کوشش ہے کہ جلد از جلد اس مسئلے کو حل کریں ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔