
تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی ہمشیرہ کی وفات پر انتہائی رنج وغم کا اظہار
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی ہمشیرہ کی وفات پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندہ خاندان کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
