تازہ ترین

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر20مارچ کو کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کے زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میںImage may contain: 3 people, indoor منعقد ہوا۔کانفرنس میں ڈسٹرکٹ پولیس چترال،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ چترال اور دوسرے اداروں کے سربراہان شامل تھے۔سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے اندورنی اور بیرونی سیکیورٹی اور خطرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔خصوصاًImage may contain: 2 people, people sitting, table and indoor لواری ٹنل پراجیکٹ،گولین گول ہائیڈئل پراجیکٹ اور ائیرپورٹ کے سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔اور کسی بھی ناگہانی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے حوالے سے احکامات جاری کیے گئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔