تازہ ترین

آج سے میرا ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ محمد نایاب خان فارانی

 چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ کئی سالوں سے ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کے ساتھ مختلف عہدوں پر رضا کارانہ خدمات انجام دینے والا  کاروباری شخصیت محمد نایاب خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال ضلعی سطح پر نوجوانوں کے لیے کام کرنے والا واحد ادارہ ہےجس نے اپنے قیام سے لے کر آج تک قلیل مدت میں کار ہائے نمایاں  سرانجام دئیے ۔ ادارے کے ساتھ منسلک رہتے ہوئے  مجھے سماجی شعبے میں کام کرنے کا موقع ملا جس سے  بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اب چونکہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کو  متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔اس لیے میں ضروری سمجھتا ہوں کہ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال سے علحٰیدگی اختیار کروں۔ آج کے بعد  ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال کی کسی بھی فورم پہ نمائندگی نہیں کروں گا اور نہ ہی اس کے کسی سرگرمی میں حصہ لونگا۔ ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال سے متعلقہ تمام دستاویزات پہلے ہی متعلقہ عہدیدارون کو سونپ دی گئی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔