چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)موٹر سائیکل حادثے میں جان بحق پولیس کانسٹیبل محمد اسحاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محی الدین،ایس ڈی پی او چترال عبدالستار اوردوسرے شامل تھے۔نماز جنازہ کے
بعد میت کو آبائی گاؤں بروز روانہ کردی گئی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں