تازہ ترین

ایس بی بی یونے مختلف مضامین میں ایم اے کے لئے سال2017کے امتحانی داخلوں کا اعلان کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل پروفیسر ڈاکٹر محمدعلی کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نے سال2017کے سالانہ امتحانات برائے ایم اے کے لئے امتحانی شیڈول جاری کر دیاہے ۔نارمل فیس کے ساتھ امتحانی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل 2017 مقرر کیا گیا ہے۔جبکہ تاخیری فیس کے ساتھ 02مئی ، دوہرے فیس کے ساتھ 12مئی اور تہرے فیس کے ساتھ 22مئی 2017مقرر کیاگیاہے۔ داخلہ فارم حبیب بنک کے تمام شاخوں پر مفت دستیاب ہے۔ مذکورہ فارم یونیورسٹی کے ویب سائٹ http://www.sbbu.edu.pk/exams/index.php سے بھی ڈاؤن لوڈ کیاجاسکتاہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔