تازہ ترین
جمعیت طلباء اسلام ضلع چترال کا انتخابی اجلاس ٹاون ہال چترال میں منعقد ہوا
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت طلباء اسلام ضلع چترال کا انتخابی اجلاس ٹاون ہال چترال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں طلباء نے
کثیر تعداد میں شرکت کی۔انتخابات کے نتیجے میں سمیع الرحمن صدر،اور حافظ سفیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔اجلاس میں صد سالہ اجتماع 7,8,9اپریل کے حوالے سے مقررین نے اظہار خیال کیا۔ضلعی کنوینیر مولانا عبدالشکور،
سینئر نائب امیرقاری وزیر احمد ،تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس اور دیگر نے بھی خطاب اجلاس سے خطاب کیا اور شرکاء پر زور دیا کہ وہ صد سالہ اجتماع کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کریں۔