تازہ ترین

پاک آرمی کے کپٹن محب الرحمن ترقی پاکر میجر کے عہدے پر فائز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چمرکن چترال سے تعلق رکھنے محب الرحمن ولد حبیب الرحمن جوکہ 18AKرجمنٹ کوئٹہ میں کپٹن کے عہدے پر تعینات تھے گذشتہ روز23مارچ کوترقی پاکر میجر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔موصوف کا شمار خوداراور محب الوطن آفیسرزمیں ہوتا ہے۔چترال کے عوامی حلقوں نے ترقی پانے پر اُنہیں اور اُن کی خاندان والوں کو مبارکباد پیش کی ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔