تازہ ترین

اویر ارکاری سے سفید ارکاری جاتے ہوئے جیب کو حادثہ دو افرادہلاک چھ زخمی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ کی شام اویر ارکاری سے سفید ارکاری جاتے ہوئے جیب گہرے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک عورت سمیت دو افراد جان بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں زوجہ درانشاہ اور گاڑی کاڈرائیورفضل خان ولد چچاشامل ہے۔زخمیوں میں اکثرنوجوان ہیں جو اویر ارکاری میں ایک ٹورنمنٹ میں حصہ لیکر واپس گھر جارہے تھے۔ذرائع کے مطابق حادثہ اورلوڈنگ اور خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔