تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ کی کامیابی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات25مارچ2017کو ڈسٹرکٹ بار کونسل چترال میں منعقد ہوئے۔انتخابات میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ نے 26ووٹ لے کربار کے آئیندہ صدر منتخب ہوئے۔جبکہ اُسکےImage may contain: 2 people مدمقابل نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے22ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔انتخابات میں وکلاء نے جوش وخروش سے حصہ لیا اور اپنے اپنے پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ دیے۔بار ایسیوسی ایشن کے انتخابات میں وکلاء کی شرکت قابل تحسین تھی کیونکہ یہ عہدہ کافی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔صدر بار ساجد اللہ اور نیاز اے نیازی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔