تازہ ترین

بو نی بار ایسو سی ایشن کے انتخابات سال 2017 مکمل ۔انتظار علی خان ایڈو کیٹ صدر منتخب

بونی ( جمشید احمد)۲۵ مارچ 2017 کو بونی بار ایسو سی ایشن بونی چترال کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے جس میں انتظار علی خان ایڈوکیٹ کامیاب ہو کر بونی بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے کابینہ کے دوسرے ممبران میں خلیل احمد ایڈوکیٹ جنرل سکرٹری، شیر باد شاہ ایڈوکیٹ فنانس سیکر ٹری ، صاحب گار حسین ایڈوکیٹ نائب صدر اور منتخب ہوئے ،نومنتخب صدرانتظار علی خان ایڈوکیٹ نے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے میٹنگ میں شر کت کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبہ اور سینئرسول جج صاحب موجود تھے انہوں نے نو منتخب صدر انتظار علی خان ایڈوکیٹ کو مبارک باد پیش کی ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔